Wednesday, March 21, 2018

 

ہماری ایجادات

مغربی دنیا سے تعلق رکھنے والے لوگ پوچھتے ہیں کہ حالیہ دور میں مسلمانوں کی کیا ایجادات ہیں۔ ہمارا کہنا ہوتا ہے کہ آپ ہمیں سائنسی ایجادات کے پیمانے سے نہ پرکھیں۔ ہمارا ذہن جس طرف چل رہا ہے، ہماری ایجادات بھی اسی شعبے میں ہیں۔ ہماری نظر آخرت اور حوروں پہ ہے؛ یہ دنیا کے جھمیلے کفار کے لیے ہیں۔ اس ضمن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی درج ذیل ایجادات پہ ہمیں فخر ہے:
چمڑے کے موزے جنہیں اتارے بغیر وضو کیا جاسکے
کھجلہ جسے کھا کر افطار تک بھوک نہ لگے
سہ روزہ تراویح جس سے مہینے بھر کا ثواب تین دن میں حاصل ہوجائے

Comments: Post a Comment



<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?