Friday, March 24, 2017
گستاخ رسول کی سزا
کسی شخص کی اجازت کے بغیر
اس کے نام پہ دوسروں سے لڑجانا بالکل غیرمناسب ہے۔ جن غیور مسلمانوں کا دل ہے کہ
وہ اللہ، رسول، اور اسلام کی مقدس ہستیوں کے ناموس کی حفاظت کے لیے گستاخوں کو
ماریں پیٹیں، سوشل میڈیا پہ پابندی لگائیں، انہیں چاہیے کہ وہ مذکورہ ہستیوں سے یہ
پرچہ لکھوا کر لائیں کہ انہیں ان ہستیوں کے نام پہ لڑائی دنگے اور فساد کا حق
حاصل ہے۔