Sunday, February 12, 2017

 

محبت مردہ باد،


فیس بک کی گرمی بتا رہی ہے
جیسے جیسے ویلینٹائن دن قریب آرہا ہے نہی عن المنکر والے لڑائی مارکٹائی کی تیاری میں مشغول ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں یوم حیا ڈنکے کی چوٹ پہ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا اور یوم محبت منانے والوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی۔
محبت مردہ باد، دنگا فساد اور نفرت زندہ باد۔


Comments:
علی صاحب لعنت بھیجیں ان چیزوں پر اور صرف تعلیم پھیلانے والی باتیں کریں۔
 
Post a Comment



<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?