Monday, January 01, 2007

 

سال کا پہلا دن



سال کا پہلا دن۔ ایفائے عہد کا دن۔ اپنے آپ کو کھنگالنے کا دن۔ یہ سمجھنے کا دن کہ ہم کون ہیں، کس سمت میں رواں ہیں، اور ہماری زندگی میں کون سی چیزیں اہم ہیں۔ آگے دیکھنے کا دن۔ مستقبل کی تلخیاں بھلانے کا دن۔ محبتیں شمار کرنے کا دن۔ اپنے اوپر کرم فرمائوں کے احسانات گننے کا دن۔ زندگی کی حقیقت کو جاننے کا دن۔ زمین سے اپنے تعلق کو دہرانے کا دن۔ ستاروں کی اور جست کرنے کی تیاری کا دن۔

Comments: Post a Comment



<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?