Saturday, October 18, 2025
شمال سے آنے والے حملہ آوروں کا خون
جتنے غزنوی شمالی ہند کے مسلمان ہیں، اتنے ہی غزنوی اس خطے کے ہندو، سکھ، اور عیسائی بھی ہیں۔
جسم اور روح
اگر یہ مانا جائے کہ ہر انسان کی روح ہوتی ہے تو یہ بھی
ماننا ہوگا کہ ہر کمپیوٹر کی بھی ایک روح ہوتی ہے جو بجلی کا بٹن بند کرنے پہ قفس عنصری سے پرواز کرجاتی ہے۔
ماننا ہوگا کہ ہر کمپیوٹر کی بھی ایک روح ہوتی ہے جو بجلی کا بٹن بند کرنے پہ قفس عنصری سے پرواز کرجاتی ہے۔