Monday, April 23, 2018
پُھسر پُھسر [نہایت بے ہودہ اور الٹے پلٹے مضامین]
کتاب کا نام پُھسر پُھسر [نہایت بے
ہودہ اور الٹے پلٹے مضامین] ہے۔ کل رات قریبا ساڑھے گیارہ بجے تک اس کتاب پہ کام
ہوتا رہا۔ چار پانچ مضامین تو اچھی شکل میں ہیں۔ مگر دوسروں کی نوک پلک درست کرنا
ہے۔ اپنے آپ سے وعدہ تھا کہ یہ کتاب اپریل کے آخر تک شائع کردوں گا۔ دیکھیے کیا
ہوتا ہے کیونکہ روز ادھر ادھر کے کام اس کام پہ چھا جاتے ہیں۔
Sunday, April 22, 2018
مذاق اڑانے کا حق
اگر ہجو سے مزاح پیدا کرنا چاہتے
ہو تو تمھیں صرف اپنا اور اپنے لسانی گروہ کا مذاق بنانے کی اجازت ہے۔