Monday, September 29, 2008
آپ کتنی پیاری ہیں
اس وقت تک تقریبا پورا پاکستان یہ ویڈیو دیکھ چکا ہے۔
اگر ہماری سیاسی قیادت اسی قسم کی حرکتیں کرتی رہی تو جلد امریکہ یہ پابندی لگا دے گا کہ پاکستانی رہنما کسی خاتون امریکی سیاستداں سے ملنے سے پہلے سفارتی آداب کا ایک کورس مکمل کریں۔
Labels: آصف علی زرداری کی سارہ پیلن پہ ڈورے ڈالنے کی کوشش، Asif Ali Zardari hitting on Sarah Palin